روس کا بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ

روس نے بحیرہ ابیض میں بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔ روسی وزارت دفاع کے مطابق یہ میزائل ایک آبدوز سے داغا گیا اور اس نے ہزاروں میل دور ہدف کو کامیابی سے نشانہ بنایا۔ میزائل شمالی روس میں واقع بحیرہ ابیض میں موجود ایک اپ گریڈ کی گئی آبدوز سے فائر کیا گیا جس نے مشرق بعید میں واقع کاماچٹکا میں ہدف کو نشانہ بنایا۔ماہرین کا خیال ہے کہ اگر روس کا یہ میزائل تجربہ کامیاب ہے تو یہ دنیا کا پہلا بین البراعظمی کروز میزائل ہو گا جو اپنی ہیت میں انتہائی جدید اور بے پناہ قوت کا حامل ہو گا۔

ای پیپر دی نیشن