ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کی بیٹے کی سالگرہ پر جذباتی پوسٹ

لاہور(سپورٹس رپورٹر)قومی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ و بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے بیٹے اذہان کی پہلی سالگرہ پر مداحوں سے جذباتی پوسٹ شیئر کی۔ثانیہ مرزا نے بیٹے اذہان کی پیدائش کے بعد لی گئی ایک یادگار تصویر انسٹاگرام پر شیئر کی جس میں انہوں نے بیٹے کو دعائیں اور پہلی سالگرہ کی مبارک باد پیش کی۔ثانیہ نے اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ جس ایک برس سے تم دنیا میں آئے تب سے تم میری دنیا بن گئے۔ جس دن تم پیدا ہوئے تم مسکرائے اور جب سے تمہاری مسکراہٹ ہر جگہ بکھر جاتی ہے جہاں تم جاتے ہو۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...