راشد خان نے معافی مانگ لی

لاہور(سپورٹس ڈیسک )ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کے ہاتھوں شکست کے بعد افغان سپنر راشد خان نے مداحوں سے معافی مانگ لی۔انہوں نے کہا کہ  تمام لوگوں سے معذرت خواہ ہوں کہ فتح یاب نہ ہو کرچہروں پر مسکراہٹ نہیں لاسکے۔ آئندہ میچز کیلئے مداحوں سے حمایت اور دعائیں کرنے کی درخواست بھی کی۔انہوں نے یہ بھی لکھا کہ تیز ترین 100 وکٹیں لینے پر آپ تمام لوگوں کے میسجز کا بھی شکرگزار ہوں۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...