شیخوپورہ(نمائندہ خصوصی ) تحریک انصاف کے ضلعی رہنماء انجمن آرائیاں کے صدر میاں مقبول احمد نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کی کاوشوں کی بدولت بین الاقوامی سطح پر پاکستان کا وقار بلند ہوا ہے جس کے باعث بیرونی سرمایہ کاری میں اضافہ ہوا ہے جو بلا شبہ ملکی معیشت کی بحالی کا زینہ اور خوش آئند ترین ہے، اپنے ایک بیان میںمیاں مقبول احمد نے کہا کہ نواز شریف بہادر لیڈر اور جمہوری اقدار کے فروغ کے داعی و انصاف پسند ہیں پی ٹی آئی کی حکومت انتقامی سیاست پر یقین نہیں رکھتی ہم آئین و قانون کے محافظ اور اس پر عملدر آمد کے پابند ہیں ۔
حکومت انتقامی سیاست پر یقین نہیں رکھتی : مقبو ل احمد
Oct 31, 2021