راولپنڈی (اکمل شہزا د سے)سو ل ایوی ایشن اتھارٹی نے سینئر ایڈیشنل ڈائریکٹر لیگل زبیر حسین پراچہ کو قائمقام ڈائریکٹر کمرشل تعینات کر دیا ،ڈی جی سول ایوی ایشن کی جانب سے ان کی معطلی اور وضاحت کے مراسلے کو واپس لیا گیا، ڈائریکٹر ایچ آر کی جانب سے 2 ستمبر کو آگاہ کیا گیا معطلی کا آرڈر واپس لے لیا گیا ہے۔ بعد ازاں انہیںقائمقام ڈائریکٹر کمرشل تعینات کر دیا گیا۔