کراچی(این این آئی)کراچی کی عدالت نے سابق ایڈیشنل ڈائریکٹر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر کو 2 کروڑ 40لاکھ روپے مبینہ طور پر رشوت لینے کے الزام میں سزا سنا دی ہے۔ ایڈیشنل ڈائریکٹر کامران عطا اللہ اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر انور کو سزائیں دی گئی ہیں۔ملزمان جیل میں ہیں۔ ملزمان پر الزام تھا کہ انہوں نے 2016 میں ایک انکوائری کے دوران کیس میں ملوث افراد سے 2کروڑ 40لاکھ رشوت مانگی اور وصول کی۔
کراچی: ایف آئی اے کے 2 افسروں کو قید اور جرمانہ
Oct 31, 2021