وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی 4 نومبر کو تھرپارکر میں اقلیتی برادری کے جلسہ سے خطاب کرینگے

ٹاٹے پور (نامہ نگار) تحریک انصاف کے وائس چیئرمین  وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی 4 نومبر جمعرات کو دوپہر 2 بجے پی ٹی آئی تھرپارکر کے رہنماء لجپت بھیل اور اقلیتی برادری کی دعوت پر دیوالی کی مناسبت سے منعقدہ جلسہ عام میں شرکت اور خطاب کریں گے۔ مخدوم شاہ محمود قریشی عمرکوٹ سے مٹھی تک ریلی کی قیادت بھی کریں گے ۔

ای پیپر دی نیشن