تربت میں عوامی جرگہ،کاروباری افراد کی شرکت

 تربت (نامہ نگار)  فدا شہید چوک  میں  عوامی جرگہ  ہوا جس میں بارڈر سے منسلک کاروبار کرنے والے افراد نے  بڑی تعداد میں شرکت کی۔اس موقع پر عوامی تحریک کے سربراہ  مولانا ہدایت الرحمن نے  کہا کہ ٹوکن سسٹم فوری طور پر ختم کیا جائے بارڈر سے آزادانہ طور پر کاروبار کرنے کی اجازت دی جائے اور  غریب و  لاچار ڈرائیور حضرات کی تذلیل بند کی جائے۔انھوں نے ان  مطالبات کی منظوری میں دو ہفتے کی مہلت دی اور کہا کہ اگر دو ہفتوں میں ہمارے مطالبات پورے نہیں ہوئے تو ڈی سی اور کمشنر کے آفسز کا گھیراؤ کیا جائیگا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...