ملتان (جنرل رپورٹر) ریسکیو 1122 نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں 273 لوگوں کو ریسکیو کیا ان ایمرجنسیز میں ملتان شہر میں 266 جبکہ شجاع آباد میں 07 ایمرجنسی اٹینڈ کی گئی- ٹریفک حادثات کی تعداد 89 ہے 84 حادثات ملتان میں جبکہ 03 حادثہ شجاع آباد میں پیش آیے ان حادثات میں مجموعی طور پر 90 لوگوں کوریسکیور کیا گیا جن میں سے 48 کو موقع پر طبی امداد دی گئی اور 32 مریضوں کو نشتر ہسپتال اور دوسرے ہسپتالوں میں شفٹ کیا گیا-