روٹھی بیوی کے نہ ماننے پر شوہر کی  خود سوزی کی کوشش ،شہریوں نے قابو کر لیا 

Oct 31, 2021

ملتان (جنرل رپورٹر)ٹی چوک شالیمار کالونی کے رہائشی شہزاد کی بیوی سمینہ بی بی ناراض ہوکر اپنے والدین کے گھر چلی گئی شہزاد اپنی بیوی کو منانے کے لئے سسرال گیا مگر اس کی بیوی نے صلح سے انکار کر دیا  جس پر شہزاد نے اپنے اوپر پٹرول چھڑک لیا اور کہا کہ میں اپنے آپ کو آگ لگا لوں گا  تاہم مقامی لوگوں نے مذکورہ کو پکڑ لیا بعد ازاں شہزاد کو اس کے ورثا کے حوالے کر دیا گیا۔
خود سوزی 

مزیدخبریں