اسلام آباد(خبرنگار)پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما سابق وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات پرویز رشید نے تحریک انساف کے لانگ مارچ پر طنز کرتے ہوئے عمران خان کے لانگ مارچ کو ایوننگ واک کا نام دے دیاپرویز رشید نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے ایک بیان میں کہاہے کہ عمرانی لانگ مارچ دوسرے دن ہی ایوننگ واک میں تبدیل ہو چکا ہے۔
عمرانی لانگ مارچ دوسرے دن ہی ایوننگ واک میں تبدیل ہو چکا ،پرویز رشید
Oct 31, 2022