تربیلا، منگلا اور چشمہ کے  آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج 

Oct 31, 2022


لاہور( نیوز رپورٹر )تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہائو کی صورتحال حسب ذیل رہی۔ دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پرآمد  30 ہزار 100 کیوسک اور اخرج 50 ہزار کیوسک، دریائے کابل میںنوشہرہ کے مقام پرآمد 8 ہزار 700 کیوسک اور اخراج 8 ہزار 700 کیوسک، خیرآباد پل کے مقام پرآمد 15 ہزار 300 کیوسک اور اخراج 15 ہزار 300 کیوسک  رہا۔
، جہلم میںمنگلاکے مقام پرآمد 7 ہزار 500 کیوسک اور اخراج 31  ہزارکیوسک، چناب میںمرالہ کے مقام پرآمد 9 ہزار 300 کیوسک اور اخراج ایک ہزار 600 کیوسک رہا۔ جناح بیراج آمد 59 ہزار کیوسک اور اخراج 53  ہزار کیوسک،چشمہ 61 ہزار 400 کیوسک اوراخراج 52 ہزار کیوسک ، تونسہ آمد 43 ہزار 300 کیوسک اور اخراج 41  ہزار 400 کیوسک، گدو آمد 42 ہزار 700 کیوسک اور اخراج 34 ہزار 400 کیوسک، سکھر آمد 35 ہزار 800 کیوسک اور اخراج 14 ہزار 100 کیوسک ،کوٹری  آمد 48 ہزار 100 کیوسک اور اخراج  27 ہزار 300 کیوسک، تریموں آمد  15 ہزار 200 کیوسک اور اخراج  2 ہزار 700 کیوسک، پنجندآمد 12 ہزار300  کیوسک اور اخراج ایک ہزار300  کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔تربیلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1398فٹ،پانی کی موجودہ سطح 1531.58 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح  1550فٹ اورقابل استعمال پانی کا ذخیرہ 4.793 ملین ایکڑ فٹ،منگلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،پانی کی  موجودہ سطح  1163.05 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح  1242فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 2.338 ملین ایکڑ فٹ جبکہ چشمہ کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،پانی کی موجودہ سطح 643.50 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 0.089 ملین ایکڑ فٹ رہا۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہائو کی صورت میں ہے۔

مزیدخبریں