لاہور(نامہ نگار) ڈی آئی جی انوسٹی گیشن لاہور اطہر اسماعیل نے شہر کے 8 تھانوں مےں نئے انچارج انویسٹی گیشنز تعےنات کردئےے ہےں۔ سب انسپکٹر راشد محمود کوانچارج انویسٹی گیشن شاہدرہ ٹاو¿ن، سب انسپکٹر رضوان عطاءکو انچارج انویسٹی گیشن تھانہ لوئر مال ،سب انسپکٹر اصغر علی کو انچارج انویسٹی گیشن تھانہ شمالی چھاو¿نی،سب انسپکٹر طاہر زین العابدین کوانچارج انویسٹی گیشن تھانہ نواں کوٹ،سب انسپکٹر جاوید اقبال کو انچارج انویسٹی گیشن تھانہ ٹاو¿ن شپ،سب انسپکٹر فرقان محمود کوانچارج انویسٹی گیشن تھانہ گارڈن ٹاو¿ن،سب انسپکٹر محمد اشرف انویسٹی گیشن کو انچارج تھانہ اچھرہ جبکہ سب انسپکٹر محسن شہزاد انچارج انویسٹی گیشن تھانہ سبزہ زار تعینات کردےا گےا ہے ۔