سابق وزیراعظم عمران خان نے چیف الیکشن کمیشنرپر دس ارب روپے ہرجانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ چیف الیکشن کمشنر نے میری دیانتداری پر انگلی اٹھائی ہے۔ کامونکی میں لانگ مارچ کے شرکا سے خطاب کے دوران انھوں نے کہا کہ آپ ان چوروں کے ساتھ کھڑے نہ ہوں۔ اللہ نے نیوٹرل رہنے کی اجازت نہیں دی ہے. ہم بھیڑ بکریاں نہیں انسان ہیں۔انھوں نے کہا کہ مجھے پتا ہے امپورٹڈ حکومت کوریج بند کررہی ہے۔
چیف الیکشن کمشنر نے میری دیانتداری پر انگلی اٹھائی ہے:عمران خان
Oct 31, 2022 | 14:58