خرم آغا کو وزیراعظم کاپرنسپل سیکرٹری تعینات کر نے کی تجوےز 

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری کے عہدے پر گریڈ 22 کے افسر خرم آغا کو تعینات کر نے کی تجوےز ہے ، ،خرم آغا جوکہ پہلے وفاقی سیکرٹری مواصلات تعینات رہ چکے ہیں واضح رہے کہ ڈاکٹر توقیر حسین شاہ پہلے نگران وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری تھے جنہوں نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ ڈاکٹر توقیر شاہ 31 اکتوبر کو پرنسپل سیکرٹری کا عہدہ چھوڑ دیں گے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...