فلسطین میںاسرائیلی بربریت یقینا یزیدیت کاتسلسل ہے: تنویر خان

 لاہور(کامرس رپورٹر) انٹرنیشنل ہیومن رائٹس موومنٹ کے مرکزی سیکرٹری جنرل تنویر احمد خان نے کہا ہے کہ فلسطین میں اسرائیلی بربریت یقینا یزیدیت کاتسلسل ہے۔اسرائیلی درندے ایک منظم مہم جوئی کے تحت فلسطینی شیرخواروں کی ٹارگٹ کلنگ کررہے ہیں۔انہوںنے مزید کہا اسلامی تعلیمات کی روسے مسلمانوں کے دکھ سکھ سانجھے ہیں توپھر مسلمان حکمران معتوب فلسطینیوں کی بھرپورانداز سے مددکیوں نہیں کررہے۔

ای پیپر دی نیشن