کتاب ہدایت

Oct 31, 2023

شروع اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
 اور ہم نے تم سے پہلے بہت سے گروہوں کو ہلاک کر دیا جب کہ انہوں نے ظلم کیا حالانکہ ان کے پاس ان کے پیغمبر بھی دلائل لیکر آئے‘ اور وہ ایسے کب تھے کہ ایمان لے آتے؟ ہم مجرم لوگوں کو ایسی ہی سزا دیا کرتے ہیں o 
 سورة یونس (آیت: 13 )

مزیدخبریں