برائلر گوشت 26روپے کلو مہنگا‘انڈوں کی قیمت ایک روپیہ درجن بڑھ گئی

Oct 31, 2023

لاہور ( کامرس رپورٹر)شہر میں گزشتہ روز پرچون سطح پر فی کلو برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت 26روپے اضافے 456،زندہ برائلر کی قیمت 17روپے اضافے سے 319 روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے ایک روپے اضافے سے326روپے درجن رہی۔

مزیدخبریں