قازقستان ،کوئلے کی کان میں آتشزدگی سے اموات بڑھ کر 45 ہو گئیں

Oct 31, 2023

آستانہ (اے پی پی)قازقستان میں کوئلے کی کان میں لگنے والی آگ کے باعث اموات بڑھ کر 45 ہو گئیں ۔ چینی خبر رساں ادارے کے مطابق ہنگامی حالات کی وزارت نے کہا کہ کاراگنڈا شہر میں آرسیلر متل تیمرتاو کمپنی کی کوسٹینکو کان میں آگ لگنے کے بعد اموات کی تعداد45 ہو گئی ہے۔

مزیدخبریں