ماسکو(آئی این پی)روسی وزیر دفاع سرگی شوئیگو کہا ہے کہ مغرب روس۔یوکرین جنگ کو ایشیا پیسیفک تک پھیلانا چاہتا ہے،بیجنگ میں ژیانگ شان عسکری فورم کا انعقاد کیا گیا جس سے خطاب کے دوران روسی وزیر خارجہ نے مغرب پر تنقید کی ،سرگی شوئیگو نے کہا کہ مغرب یوکرینی جنگ کو ایشیا پیسیفک پر پھیلانا چاہتا ہے۔