نائیجیریا میں مسافر کشتی ڈوب گئی 15افراد ہلاک‘ متعدد لاپتہ

Oct 31, 2023

نائیجر(آئی این پی)نائیجیریا کے صوبے ترابہ میں ایک مسافر کشتی ڈوبنے سے پندرہ افراد ہلاک ہو گئے، مایو رینیرو علاقے میں واقع ایک مچھلی بازار سے ترابہ جانے والی مسافر کشتی دریائے بونیو میں ڈوب گئی جس پر سو سے زائد افراد سوار تھے، حادثے میں پندرہ افراد ہلاک ہو گئے ہیں جن میں اضافے کا خدشہ ہے۔

مزیدخبریں