الیکشن کمیشن نے انتخابات کیس میں وکالت نامہ جمع کروا دیا

اسلام آباد:  الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے انتخابات کیس میں وکالت نامہ سپریم کورٹ میں جمع کروا دیا، الیکشن کمیشن کے وکیل 2 نومبر کو سپریم کورٹ میں پیش ہوں گے۔الیکشن کمیشن کی طرف سے انتخابات کیس میں ایڈووکیٹ شجیل سواتی کی خدمات حاصل کی گئی ہیں. الیکشن کمیشن نے مجموعی طور پر انتخابات کیس میں 4 وکالت نامے جمع کروائے ہیں۔

خیال رہے کہ سپریم کورٹ نے انتخابات کی تاریخ پر الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کیا تھا، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ 2 نومبر کو کیس کی سماعت کرے گا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...