قصور (نمائندہ نوائے وقت) ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر نئیر عالم خان کی ہدایت پر ریسکیو 1122 آفس میں کال آپریٹر عملے کی پیشہ ورانہ مہارت بڑھانے کیلئے ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا ورکشاپ کے دوران کنٹرول روم انچارج مسٹر روح الامین نے عملے کو ایمرجنسی کالز غیر متعلقہ کالز اور معلوماتی کالز وغیرہ کو ہینڈل کرنے پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔