روسی عدالت نے پوری دنیا کی دولت سے بھی زیادہ مالیت کا جرمانہ گوگل پر عائد کر دیا 

Oct 31, 2024

ماسکو (نیٹ نیوز) روس کی ایک عدالت نے گوگل پر پوری دنیا کی دولت سے بھی زیادہ مالیت کا جرمانہ عائد کر دیا ہے۔ روسی عدالت کی جانب سے گوگل پر 2.5 ڈیسلین ڈالرز جرمانہ عائد کیا گیا ہے جو کہ عالمی جی ڈی پی سے کہیں زیادہ ہے۔ عالمی بینک کے تخمینے کے مطابق عالمی جی ڈی جی پی 100 کھرب ڈالرز کے قریب ہے۔ اتنی زیادہ رقم کا جرمانہ 4 سال سے جاری عدالتی مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے عائد کیا گیا۔

مزیدخبریں