فیصل آباد‘پیرمحل‘اوکاڑہ (نمائندہ خصوصی‘نا مہ نگار ان) اوباشوں نے خاتون سمیت 4لڑکیوں کوہوس کانشانہ بناڈالا۔تھانہ بٹالہ کالونی شالیمار پارک میں لڑکی (الف ) کوزبیر نے زیادتی کا نشانہ بناڈالا۔تھانہ سٹی سمندری محلہ رضا آباد کی رہائشی لڑکی (ب ) کو اشفاق وغیرہ نے زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔پیرمحل میں خا تون ( پ) کو اوباش قاسم نے زیادتی کانشانہ بناڈالا۔ اوکاڑہ میں سسر نے معذور بہو( م ) کوہوس کانشانہ بناڈالا۔