خلیل الرحمن قمر ہنی ٹریپ کیس: آمنہ عروج کی ضمانت پر 7 نومبر کو دلائل طلب 

لاہور (خبرنگار) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سید شہباز علی رضوی نے خلیل الرحمان قمر ہنی ٹریپ کیس میں گرفتار آمنہ عروج کی درخواست ضمانت پر 7 نومبر کو وکلاء کو دلائل کے لیے طلب کرلیا۔ تھانہ چوہنگ پولیس نے مقدمہ درج کر رکھا ہے۔

ای پیپر دی نیشن