یو ای ٹی میں 124ویں ایڈوانسڈ سٹڈی اینڈ ریسرچ بورڈ کا انعقاد 

Oct 31, 2024

لاہور(لیڈی رپورٹر) آفس آف ریسرچ، انوویشن اینڈ کمرشلائزیشن یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور نے 124ویں ایڈوانسڈ اسٹڈی اینڈ ریسرچ بورڈ میٹنگ کا انعقاد کیا جس کی صدارت وائس چانسلر یو ای ٹی ڈاکٹر شاہد منیر نے کی۔ میٹنگ میں تمام فیکلٹیز کے ڈین، پرو وائس چانسلر ڈاکٹر ناصر حیات، ڈائریکٹر اورک ڈاکٹر آصف رفیق اور متعدد فیکلٹی ممبران شریک ہوئے۔ 

مزیدخبریں