حکومتی آئینی ترمیم جمہوریت ، عدلیہ کے بنیادی حقوق سے کھلواڑ ہے:لیاقت بلوچ

Oct 31, 2024

لاہور(خصوصی نامہ نگار)نائب امیر جماعت اسلامی و سیکرٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل لیاقت بلوچ نے سید یوسف رضا گیلانی، پرویز اشرف اور انوار الحق کاکڑ اور دیگر رہنماؤں سے ملاقات اور صحافیوں سے گفتگوکی اور کہا سیاسی قیادت ضد اور مفادات کو ترک کرتے سیاسی بحران کا سیاسی حل نکالے۔ حکومتی آئینی ترامیم آئینی نہیں،حکومتی آئینی ترمیم جمہوریت اور عدلیہ کے بنیادی حقوق سے کھلواڑ ہے۔

مزیدخبریں