نوشہرہ ورکاں: زمین کے تنازعہ پر میرج ہال مالک پر فائرنگ، مقدمہ 

نوشہرہ ورکاں(نامہ نگار)مقامی میرج ہال مالک سیدراحیل شاہ کافخرزمان اولکھ،وسیم ورک کے ساتھ میرج ہال کے سامنے دوکنال اراضی کاتنازعہ چلا آرہاتھا راحیل شاہ اپنے میرج ہال کے صحن میں کھڑا تھاکہ اچانک فخر اولکھ اور وسیم ورک نے راحیل شاہ پر سیدھی فائرنگ کردی اور فرار ہوگئے۔

ای پیپر دی نیشن