سپریم کورٹ: تنازعات کے حل کی متبادل کمیٹی کی تشکیل نو، جسٹس منصور چیئرمین ہونگے

Oct 31, 2024

اسلام آباد (نیٹ نیوز) چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے تنازعات کے حل کی متبادل کمیٹی کی تشکیل تبدیل کر دی اور سینئر ترین جج جسٹس منصور علی شاہ کو کمیٹی کا چیئرمین مقرر کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اے ڈی آر کمیٹی کے دیگر ارکان میں جسٹس عائشہ ملک اور جسٹس شاہد وحید شامل ہیں۔

مزیدخبریں