امریکی انتخابات:ٹرمپ کی ٹیم نے انتخابی بورڈ کیخلاف مقدمہ کر دیا .

Oct 31, 2024 | 14:21

ڈونلڈ ٹرمپ کی مہم ٹیم نے فلاڈ یلفیا کی کاؤنٹی میں انتخابی بورڈ کے خلاف مقدمہ دائر کردیا۔ انتخابی عملے کی نامکمل تیاریوں کی وجہ سے ووٹرز کورائے حق دہی سے محروم کیا جارہا ہے ، مقدمے میں میل ان بیلٹ نے ذاتی درخواست کیلئے ایک دن کی توسیع کی پیل کی ہے۔دوسری جانب امریکاکے صدارتی الیکشن میں جعلی ووٹ ڈالنے کاانکشاف ہوا ہے، 19سالہ چینی لڑکا یونیورسٹی آف مشی گن کاطالب علم ہے، مشی گن پراسیکیوٹرز چینی لڑکے کے پاس امریکی شہریت نہیں ہے، اس لیے ووٹ نہیں ڈال سکتا۔حکام کا کہنا ہے کہ تفتیش کاروں نے اس قسم کے دوسرے واقعات سے نمٹنے کیلئے اقدامات شروع کر دیئے۔    

مزیدخبریں