مدینہ منورہ !! (نمائندہ نوائے وقت) سپریم کورٹ بار کونسل کے 2024 الیکشن: مسلم لیگ ن حمایت یافتہ وکلاء گروپ عاصمہ جہانگیر گروپ نے میدان مار لیا مہر عبدالخالق لک سیکریڑی جنرل مسلم۔لیگ ن سعودی عرب نے شاندار کامیابی پر مسلم لیگ ن کے حمایت یافتہ عاصمہ جہانگیر گروپ کو مبارک دیتے ھوئے مزید کہا کہ سپریم کورٹ بار کونسل انتخابات میں بھاری اکثریت کی جیت سے وکلا نے 26 ترمیم کی بھی توثیق و حمایت کردی ھے دوسری جانب تحریک انصاف نےپوری پارٹی وکیلوں کے حوالے کر کے بھی پی ٹی آئی نے وکلا برادری کا سب سے بڑا پلیٹ فارم ھے۔ تحریک انصاف وکلا سپریم کوٹ بار کا سب سے بڑا الیکشن بھی ہار گئی مبارک ہو عاصمہ جہانگیر گروپ۔
مہر عبدالخالق لک مسلم لیگ ن سعودیہ کی جانب سے سپریم کورٹ بار کونسل میں مسلم لیگ ن کے حمایت یافتہ عاصمہ جہانگیرگروپ کو مبارک باد
Oct 31, 2024 | 15:45