اوباما کی رومنی پر برتری میں دو پوائنٹس کی کمی
واشنگٹن (رائٹرز) صدر اوباما کو اپنے ری پبلکن حریف مٹ رومنی پر اب 5 پوائنٹس کی برتری حاصل ہے جبکہ پہلے رائے عامہ کے جائزوں کے مطابق ان کی برتری 7 پوائنٹس تھی، حالیہ دنوں میں اوباما کی برتری میں 2 پوائنٹ کی کمی واقع ہوئی۔