کراچی، کوئٹہ میں ٹارگٹ کلنگ کا ذمہ دار امریکہ ہے: علامہ ناصر جعفری
لاہور (خصوصی نامہ نگار) مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ امریکہ کو ملک فرقہ وارانہ ٹارگٹ کلنگ کا اصل ذمہ داری قرار دیتے ہوئے فوری طور پر امریکی سفیر کی ملک بدری کا مطالبہ کیا ہے اور کہا ہے کراچی، کوئٹہ اور دیگر علاقوں میں ٹارگٹ کلنگ کے پیچھے امریکہ ملوث ہے، جو اپنے زرخریدوں کے ذریعے اپنے مقاصد کا حصول چاہتا ہے۔