• news

ملتان روڈ کی ترقیاتی سکیمیں 31 دسمبر تک مکمل کرینگے: کمشنر لاہور

لاہور (خبر نگار) کمشنر لاہور ڈویژن جواد رفیق ملک نے کہا ہے کہ ملتان روڈ پر جاری ترقیاتی کام 31 دسمبر تک مکمل کر لیا جائے گا۔ انہوں نے افسران پر زور دیا کہ ترقیاتی کام کو جلد از جلد مکمل کیا جائے۔

ای پیپر-دی نیشن