• news

پیپلز پارٹی کے احتساب کا وقت جلد آنے والا ہے:الیاس خاں

لاہور (پ ر) وزیراعلی پنجاب کے معاون خصوصی الیاس خاں نے کہا پیپلز پاری کی حکومت نے عوام کے پیسوں پر ساڑھے چار سال تک عیاشی کی ہے اب ان کے احتساب کا وقت جلد آنے والا ہے کرپٹ صدر آصف زرداری اور ان کی وزراءکی ٹیم کو قوم معاف نہیں کرےں گے۔ پیپلز پارٹی حکومت نے جتنی کرپشن کی اس کی پاکستان تاریخ میں مثال نہیں ملتی۔

ای پیپر-دی نیشن