• news

عوام اب حکمرانوں کے فریب میں نہیں آئیں گے:جاوید کمیانہ

لاہور (پ ر) جمہوری روشن پاکستان پارٹی کے چیئرمین جاوید کمیانہ، وائس چیئرمین شریف سجاد بھٹی نے کہا حکمران آئندہ الیکشن میں اپنا چہرہ تبدیل کرکے عوام کے سامنے آنا چاہتے ہیں لیکن عوام اب ان کے کسی فریب میں نہیں آئیں گے۔ کرپٹ حکمرانوں کو آئندہ الیکشن میں کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔

ای پیپر-دی نیشن