راجپوت فلاحی تنظیم ماڈل ٹا¶ن کا اجلاس
لاہور (پ ر) راجپوت فلاحی تنظیم ماڈل ٹا¶ن کی جنرل باڈی کا اجلاس سال میں دو مرتبہ منعقد کیا جائے گا۔ راجپوت برادری سمیت دیگرکمزور طبقات جو معاشی لحاظ سے کمزور ہیں ان کی مالی معاونت کے لئے ایک جامع لائحہ عمل مرتب کیا جائے گا۔ ان خیالات کا اظہار صدر راجپوت فلاحی تنظیم ماڈل ٹا¶ن ایم اے قدیر خان نے تنظیم کی جانب سے منعقدہ خصوصی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔