• news

میو ہسپتال میں ڈینگی کے 2 نئے ریضوں کی تصدیق

لاہور (ثناءنےوز) لاہور میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں دن بدن اضافہ ہونے لگا۔ اتوار کے روز میو ہسپتال میں 22 سالہ لال محمد اور 25 سالہ راشدہ بی بی میں بھی ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوگئی۔

ای پیپر-دی نیشن