• news

مریدکے میں خاتون کو بیٹے سمیت اغواء کر لیا گیا

فیروز والہ (نامہ نگار) قصبہ کاٹھیانوالہ میں ریاض عرف ٹائی نے دیگر ساتھیوں کی مدد سے محنت کش آصف کی بیوی اور بچے کو اغواءکر لیا۔ صدر پولیس مریدکے نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن