الفیصل ٹاﺅن میں گھر کے باہر سے کار چوری
لاہور (نامہ نگار) چور گھر کے باہر کھڑی کار لے گئے تفصیلات کے مطابق الفیصل ٹاﺅن، بہار شاہ روڈ شمالی چھا¶نی کے رہائشی عمیر جہانگیر نے گھر کے باہر کار ایل ایکس ایف 8595 کھڑی کی جو چور لے گئے۔ پولیس نے شہری کی درخواست پر مقدمہ درج کر لیا متاثرہ شہری عمیر جہانگیر نے اعلیٰ پولیس حکام سے اپیل کی ہے کہ چوروں کا سراغ لگا کر کار برآمد کرائی جائے۔