شرقپور شریف : دولہا کے دوستوں کی فائرنگ سے نوجوان جاں بحق
شرقپور شریف (نامہ نگار) شرقپور شریف کے نواحی گاﺅں کوٹ محمود میں شاہد علی جوکہ پانے دوست کی شادی پر تھا، بارات کے دوران دولہا کے دوستوں نے فائرنگ کررہے تھے کہ اچانک گولی لگنے سے شاہد علی فائرنگ کی زد میں آکر جاں بحق ہوگیا۔ مقامی پولیس مصروف تفتیش ہے۔