• news

وزیراعلی پنجاب نے رضاکاروں کے الاﺅنس میں اضافے کی سمری منظور کر لی

لاہور (سٹاف رپورٹر) وزےراعلی پنجاب نے رضاکاروں کے الاﺅنس مےں اضافے کی سمری منظور کر لی ہے جس کے بعد گز شتہ روز سےکرٹری خزانہ کو سمری بھجوا دی گئی۔ آئندہ چند روز مےں باقاعدہ نوٹےفکےشن جاری کر دےا جا ئے گا۔ سمری کی منظوری کے بعد کمانڈر پنجاب کا الاﺅنس 600، سےنئر کمانڈر 500، ڈسٹرکٹ کمانڈر کا الاﺅنس 325 روپے یومیہ ہو جا ئے گا۔ کمپنی کمانڈر کا روزانہ الاﺅنس 300 روپے، پلاٹون کمانڈر کا 275 روپے یومیہ ہو جائے گا جبکہ رضاکار کا روزانہ الاﺅنس 200 روپے ہو جائے گا۔

ای پیپر-دی نیشن