• news

پنجاب اسمبلی کا اجلاس کل طلب کئے جانے کا امکان

لاہور (خصوصی نامہ نگار) پنجاب اسمبلی کا اجلاس کل (بدھ) کو طلب کئے جانے کا امکان ہے، حکومت نے گزشتہ روز گورنر پنجاب کو اجلاس تین اکتوبر کو سہ پہر تین بجے طلب کرنے کی سمری بھجوا دی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن