• news

سندھ میں ایک اور بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق، متاثرہ بچوں کی تعداد 4 ہو گئی

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) سندھ کے علاقے سند یارو میں پولیو کیس سامنے آیا ہے۔ ڈھائی سالہ انوشہ میں پولیو وائرس کی تصدیق کی گئی ہے۔ سندھ میں رواں برس پولیو سے متاثرہ افراد کی تعداد 4 ہو گئی۔

ای پیپر-دی نیشن