• news

ٹرائل شروع، مالدیپ کے سابق صدر نشید کا عدالت میں پیشی سے انکار

مالے (آن لائن) مالدیپ کے سابق صدر محمد نشید نے عدالت کے سامنے پیش ہونے سے انکار کر دیا ہے۔ ان کیخلاف گزشتہ روز اختیارات کے ناجائز استعمال کے مقدمہ کی سماعت کا آغاز ہو گیا۔

ای پیپر-دی نیشن