مولانا حافظ قاری صفی اللہ مدینہ منورہ میں ٹریفک حادثہ میں جاں بحق
مکہ مکرمہ (مبشر اقبال لون استادانوالہ سے) دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک کے فاضل مولانا حافظ قاری صفی اللہ مدینہ منورہ کی مسجد قباءمیں نماز فجر کی ادائیگی کے بعد سڑک پار کرتے ہوئے موٹر سائیکل کی ٹکر سے گرنے کے بعد جاں بحق ہو گئے۔