• news

سپرنٹنڈنٹ کسٹم علی ارتضیٰ عثمانی کا لاہور تبادلہ

لاہور (خبرنگار) ایف بی آر نے 4 افسروں کی رخصت منظوری، تقرروتبادلے کے احکامات جاری کر دئیے۔ ایڈیشنل کلکٹر کسٹم کراچی عبدالباسط چودھری نے ایڈیشنل ڈائریکٹر اِن پٹ آ¶ٹ پٹ آرگنائزیشن کراچی کا چارج سنبھال لیا۔ ایڈیشنل کلکٹر کسٹم (پریونیٹو) کراچی یعقوب میکو کی 8 دن کی بیرون ملک رخصت منسوخ کر دی گئی۔ گریڈ 18 کے نعمان خان کی دبئی کیلئے 20 دن کی رخصت منظور کر لی گئی۔ سپرنٹنڈنٹ کسٹمز علی ارتضیٰ عثمانی کا اسلام آباد سے لاہور پوسٹ کلیئرنس آڈٹ تبادلہ کر دیا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن