• news

سابق رہنما جماعت اسلامی منصور جعفر کی والدہ اور ضلعی امیر بہاولپور شیخ عبدالوحید کے انتقال پر منور حسن و دیگر کا اظہار تعزیت

لاہور (خصوصی نامہ نگار) امیر جماعت اسلامی پاکستان سید منور حسن، نائب امراءچودھری اسلم سلیمی، ڈاکٹر کمال، لیاقت بلوچ اور فرید احمد پراچہ نے امیر جماعت اسلامی ضلع بہاولپور شیخ عبدالوحید اور جماعت اسلامی کے سابق رہنما و صحافی منصور جعفر کی والدہ مسز صغریٰ جعفر سمراءکے انتقال پر اظہار تعزیت کیا۔ جماعت اسلامی لاہور کے رہنماﺅں ڈاکٹر سید وسیم اختر، امیر العظیم محمد نور نیازی میاں محمد اسلم اور مسلم سجاد نے بھی گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ انہیں اپنے جوار رحمت میں جگہ دے۔

ای پیپر-دی نیشن