• news

پٹرولیم قیمتوں میں حالیہ کمی، ناکافی، مصنوعات مزید 20 روپے سستی کی جائیں: اعجاز بٹ

لاہور (پ ر) مہنگائی کے طوفان نے قوم کو بری طرح اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے حکمران عوام کو ناکردہ جرموں کو سزا دے رہے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی مہنگائی کے بوجھ تلے دبے عوام کے ساتھ سنگین مذاق ہے ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ (ن) کے رہنما حاجی اعجاز احمد بٹ نے ایک بیان میں کیا انہوں نے کہا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم از کم 20 روپے سستی کی جائیں۔

ای پیپر-دی نیشن